• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170332

    عنوان: واحب اللہ نام رکھنا شرعا کیسا ہے ؟

    سوال: واحب اللہ نام رکھنا شرعا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 170332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1003-834/H=08/1440

    واحب اللہ (بالحاء الحطی) کے معنیٰ معلوم نہیں اور تلاش کرنے پر ملے بھی نہیں بہتر یہ ہے کہ یہ نام نہ رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند