• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170165

    عنوان: كیا نساء نام ركھنا صحیح ہے؟

    سوال: میری بیٹی کا نام نساء ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 170165

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:861-699/Sn=8/1440

    ”نساء“ کے بہ جائے اگر ازواج مطہرات، حضرات صحابیات یا اچھے معنی والے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیا جائے تو اچھا ہے، کچھ نام ذیل میں درج کیے جاتے ہیں: فاطمہ، صفیہ، عائشہ، عاتکہ، شفا، زِنِّیرہ، سودہ، حمنہ، یمنی، ادیبہ، رقیہ، رابعہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند