• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169989

    عنوان: لائبہ نام کے معنی؟

    سوال: لڑکی کے نام لائبہ کے کیا معنی ہے ؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 169989

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 807-717/M=08/1440

    لائبہ (بالھمزة) کے معنی: پیاسا جانور کے ہیں اور لاعبہ (بالعین) کے معنی کھلاڑی کے ہیں، بہر صورت یہ نام لڑکی کے لئے مناسب نہیں۔ دوسرا عمدہ اور بامعنی نام تجویز کرلیں۔ اچھا یہ ہے کہ صحابیات کے نام پر لڑکی کا نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند