• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169530

    عنوان: ”رادا “ کا معنی کیا ہے؟ اور کیا لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نام ”رادا “ کا معنی کیا ہے؟ اور کیا لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 169530

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 760-670/M=07/1440

    اگر مذکورہ لفظ ”رداء“ ہے تو اس کا معنی ہے چادر۔ لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ صحابیات و صالحات کے نام پر نام رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند