متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 169304
جواب نمبر: 16930401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:590-508/sd=7/1440
”تَحمِینَہ“ کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہیں ملا، کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
محمد شانف نام رکھنا کیسا ہے؟
كیا زہراء فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟