• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167461

    عنوان: لڑکی کا نام افراح زینب رکھنا

    سوال: میرا نام مبارک خان ہے ، میری پہلی بیٹی کا نام مفراح مریم ہے ، اللہ نے اپنے فضل سے مجھے اور ایک بیٹی عطا فرمائی ہے جسکا نام میں نے "َح زینب" رکھا ہے ۔ بتائیں کہ اس طراح کا نام رکھنا کیا درست ہے ؟ کیا اس نام کا انگریزی املا ایسا ہونا چاہیے ؟ "AFRAH ZAINAB"

    جواب نمبر: 167461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:331-266/sd=4/1440

    افراح ہمزہ کے زبر کے ساتھ، اس کے معنی خوشی کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا صحیح ہے، انگریزی املا کے لیے کسی انگریزی جاننے والے سے رجوع کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند