متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 167303

میری بیٹی کا نام ازکیٰ حورعین ہے اور بھانجیوں کے نام عرشیہ عروش، لاریب ایشال اور انظلہ مایال ہیں۔ کیا یہ سارے نام اسلامی اعتبار سے صحیح ہیں؟

Published on: Dec 17, 2018

جواب # 167303

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 401-352/M=4/1440



لڑکی کا نام ازکیٰ کے بجائے زکیة ہونا چاہئے، بھانجی کا نام عرشیہ رکھا جاسکتا ہے بقیہ نام غیر موزوں اور بے معنی معلوم ہوتے ہیں، ان کو بدل کر دوسرے بامعنی نام تجویز کرلینا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات