• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167017

    عنوان: علیحہ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام علیحہ رکھنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی اس نام کا مطلب بتا دیں۔ اور کیا یہ اسلامی نام ہے ؟

    جواب نمبر: 167017

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 260-168/SN=3/1440

    یہ نام مناسب نہیں ہے، یہ مہمل یا مصحف لفظ معلوم ہوتا ہے، اس کے بجائے آپ درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں:

    فاطمہ ، زہراء ، شفا ، یُمنیٰ ، مدیحہ ، ماریہ ، سعدیہ ، عاتکہ ، صفیہ ، جویریہ ، سودہ ، حمنہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند