متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 166998
جواب نمبر: 16699831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 331-287/M=3/1440
ذہان یا ذہین نام مناسب نہیں، اس کو بدل کر کوئی عمدہ بامعنی نام تجویز کرلیں، دوسرے فتوے میں چند نام لکھ دیئے گئے ہیں ان میں سے کوئی ایک منتخب کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرض یہ ہے کہ میرے ایک قریبی عزیز ہیں انھوں نے اپنے بچے کا نام عبدالمعیذ رکھا ہے۔ اس نام کا کیا مطلب ہے؟ اس کے بچے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟
3130 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ام رومان کا معنی و مطلب کیا ہے؟ کیا یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ کا نام تھا؟
11186 مناظرمیرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
5792 مناظراے یا زیڈ سے شروع ہونے والے كچھ نام بتائیں
2520 مناظرلڑکی کے نام نبیہہ کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام عربی میں کیسے لکھا جائے گا؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ (۲) مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کانام لیلی رکھنا درست نہیں ہے کیوں کہ اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔ لیکن بہت ساری صحابیات کا نام لیلا تھا ۔ اس لیے اگر یہ صحیح نہیں تھا تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کیوں نہیں تبدیل کیا؟
7825 مناظرمیری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
2794 مناظر صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟
عرشیان یا ارشیان نام كے معنی بتائیں
6983 مناظر