متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 166997

دو نومبر کو وقت دس بجے صبح میرا بیٹا ہواہے، براہ کرم، کوئی اچھا نام بتائیں ۔

Published on: Nov 19, 2018

جواب # 166997

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 332-288/M=3/1440



چند اسماء حسب ذیل ہیں:



حسّان ، سلمان ، ریحان ، صفوان ، ذکوان ، عفان ، عثمان ، وغیرہا ۔ ان میں سے کوئی تجویز کرسکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات