• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 16699

    عنوان:

    14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم فاخرہ ہے۔

    سوال:

    14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم فاخرہ ہے۔

    جواب نمبر: 16699

    بسم الله الرحمن الرحيم

    [فاطمہ رضا] نام رکھنا درست ہے، آپ اپنی لڑکی کا نام فاطمہ رضا رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند