• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166496

    عنوان: كچھ ملتے جلتے نام بتائیں

    سوال: حضرت میرے 3 بچے ہیں 2 لڑکے 1 لڑکی لڑکے صادق ساقب اور لڑکی صادقا ان سے ملتے جلتے نام اور بتا دیجیے ۔

    جواب نمبر: 166496

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 155-84/SN=2/1440

    سالم ، سالک ، ساجد ، صابر ، صدیق، شارق یہ مذکور فی السوال ناموں سے ملتے جلتے نام ہیں ، ان میں سے کوئی نام تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند