متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 166474

ہم حلیمہ اور مدیحہ کے معنی جاننا چاہتے ہیں، یا میری بیٹی کے لیے کوئی اور نام بتائیں۔

Published on: Nov 1, 2018

جواب # 166474

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 266-208/H=2/1440



حلیمہ کے معنیٰ بردبار عورت اور مدیحہ کے معنیٰ قابل تعریف عورت دونوں نام اچھے ہیں جونسا پسند ہو رکھ سکتے ہیں، عائشہ ، جویریہ ، بریرہ ، رقیہ ، ام کلثوم ، فاطمہ میں سے کوئی نام تجویز کرنا چاہیں تو کرلیں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات