• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166342

    عنوان: مریم نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: مریم نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166342

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 281-176/B=2/1440

    مریم نام رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند