• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166094

    عنوان: لڑكے كا ثمامہ نور نام ركھنا؟

    سوال: کیا میں اپنے لڑکے کا نام (ثمامہ نور) رکھ سکتا ہوں؟ برا مہر بانی جواب دیجے ۔

    جواب نمبر: 166094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 169-145/M=2/1440

    جی ہاں! لڑکے کا نام ”ثمامہ نور“ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند