متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 165959

لڑکے کا نام محمد روزین (Muhammad Ruzain) رکھنا درست ہے؟

Published on: Oct 23, 2018

جواب # 165959

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 86-54/SN=2/1440



محمد رُزَیْن تو نام کے لئے زیادہ موزوں معلوم نہیں ہوتا؛ ہاں اگر اس کی جگہ پر محمد رَزِیْن (Razeen) رکھ دیں تو اچھا ہے، ”رَزِیْن “ کے معنی ہے باوقار، سنجیدہ (القاموس الوحید) نیز اس نام سے ایک مشہور محدیث بھی گزرے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات