• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165696

    عنوان: بچی کے نام اور اس کے ساتھ کیا لگایا جائے؟

    سوال: حضرت، بچی کے ان ناموں کے بارے میں بتائیں اور جو بہتر ہو وہ بتائیں ساتھ ہی نام کے ساتے کیا لگانا بہتر ہوگا اس بارے میں بھی بتائیں، علیزبا(Aleezba)، اگرہ(Agra)، ادھ(Adah)، ادھتیہ(Aaditya)، علیزا (Aleezaa)، ازمشیہ (Azmishiya)

    جواب نمبر: 165696

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 153-138/H=2/1440

    اُردو اور انگریزی میں جو چھ نام آپ نے لکھے ہیں ان میں سے کوئی نام رکھنا بہتر معلوم نہیں ہوتا، بچی کا نام : رشیدہ ، سعیدہ ، ام حبیبہ ، رقیہ ، عائشہ ، مریم میں سے کوئی نام تجویز کرلیں پھر خواہ خالص وہی رکھ لیں کہ جو لکھ دیئے یا اُن کے ساتھ خاتون یا بیگم کا نام کے ساتھ بعد میں اضافہ کرلیں دونوں طرح درست اور بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند