متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 165666

اگلے مہینہ ہمارے یہاں پہلی ولادت ہونے والی ہے، براہ کرم، لڑکی کے لیے دس نام اور لڑکا کے لیے دس نام تجویز فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

Published on: Oct 30, 2018

جواب # 165666

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:106-98/sd=2/1440



 لڑکی کے نام : عائشہ، خدیجہ، فاطمہ، امیمہ، زینب، خنسا، حمیرہ، عاتکہ، میمونہ، بریرہ



اور لڑکے کے نام یہ ہیں: عبد اللہ، ابو بکر، عمر، عثمان، علی، معاویہ، نعمان، زید، عدی، خالد۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات