متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 165206
جواب نمبر: 16520601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 21-25/M=1/1440
”عدی“ ایک صحابی رسول کا نام ہے، اور ”سنان“ کے معنی ہیں: نیزے کا پھل۔ یہ دونوں نام درست ہیں ان میں سے کوئی رکھ سکتے ہیں۔ ”تیہان“ بظاہر مہمل معلوم ہوتا ہے، یہ رکھنا مناسب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ سبحانہ و تعالی نے مجھے دوسری بیٹی عطا کی ہے۔ میں بیٹی کا نام ?حمنہ? رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے عربی اوراردو میں کیا معنی ہیں؟ میری بڑی بیٹی کا نام'اريبه' ہے۔
9848 مناظرسوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟
2320 مناظربچوں کے درج ذیل ناموں کا معنی بتادیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
6572 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ لڑکی کانام رکھنا چاہتاہوں۔ اس کی پیدائش 20/ستمبر2009کو ہوئی دو بج
کر پینتالیس منٹ دوپہر کو۔ برائے کرم کچھ نام بتائیں۔ اگر نام صحابیات میں سے ہو
تو او راچھا ہے۔
میرا آخری نام پرویز ہے۔ میری تعلیم ایم اے ہے۔ میں نے سنا کہ پرویز نام مسلمانوں کے لیے اچھا نہیں سمجھا جاتاہے۔ اب میری عمر تقریباً پچاس سال ہے۔ اس کو تبدیل کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ مجھے اپنے تمام تعلیمی ریکارڈ، سرٹیفکٹ، ڈگری وغیرہ کو تبدیل کرنا ہوگا۔ یہ بہت طویل عمل ہوگا۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
7614 مناظرکیا عیسائی لوگوں کے ناموں سے ہم دوسرے لوگوں کو پکار سکتے ہیں جیسے کرسٹیانو وغیرہ؟ میں صرف پکارنے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں میں ان کا نام رکھنا نہیں چاہتا۔
2317 مناظرقحافہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
3104 مناظر