• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165001

    عنوان: میرے نام سے ملتے جلتے کچھ نام بتادیجئے

    سوال: میرا نام وقار احمد ہے میرے نام سے ملتے جلتے کچھ لڑکو اور لڑکیوں کے اسلامی نام معنی کے ساتھ بتادیں ۔آپ کی مہربانی ہوگی۔ جزاک للہ خیر

    جواب نمبر: 165001

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1486-1177/B=1/1440

    آپ کے نام کے مشابہ انظار احمد ، انوار احمد ، افکار احمد ، ذوالفقار احمد ، ابصار احمد۔ لڑکی کے نام کا آپ کے وزن پر ملنا مشکل ہے۔ آپ ہاجرہ ، صابرہ ، جویریہ ، ناصرہ ، فاخرہ ، عامرہ وغیرہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند