متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 163968

اللہ پاک نے بیٹا عطا کیا ہے اس کا نام " زوار حیدر" رکھنا چاہتا ہوں رہنمائی فرما دیں Zawaar Haider)۔ دعا گو بندہ کامران حیدر

Published on: Aug 6, 2018

جواب # 163968

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1202-972/B=11/1439



جی ہاں یہ نام صحیح ہے رکھ سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات