• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163815

    عنوان: حرا مریم نام كیسا ہے؟

    سوال: اللہ کے فضل و کرم سے ہماری ایک بیٹی ہوئی ہے، ہم نے اس کا نام حرا مریم (Hira Maryam) رکھا ہے، کیا یہ نام اچھا ہے؟حرا پہاڑ کا نام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا تھا۔ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 163815

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1443-1249/L=11/1439

    یہ نام بہتر ہے اس کو رکھا جاسکتا ہے؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند