• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163806

    عنوان: ماہرہ نام کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: ماہرہ (mahira) نام کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی اور دوسرا نام آپ بتادیں، کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 163806

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1154-862/sn=11/1439

    ”ماہرہ“ کے معنی ہے مہارت رکھنے والی، با کمال، یہ نام رکھ سکتے ہیں، نیز خدیجہ، فاطمہ، سَودہ، عاتکہ، جویریہ، رشدی، یُمنی، ادیبہ، صفیّہ، میمونہ میں سے بھی کوئی نام تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند