• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 163746

    عنوان: لڑکی کے لئے صحیح نام

    سوال: حضرت، میری بیٹی ۵/ رمضان المبارک مطابق ۲۱/ مئی ۲۰۱۸ء صبح پانچ بجے پیدا ہوئی ، اس کا نام کیا رکھیں؟ ویسے ضمر انصاری بولتے ہیں۔

    جواب نمبر: 163746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1122-1019/SN=1/1440

    ضُمَر (یا زُمَر) کا کوئی خاص اچھا معنی نہیں بنتا؛ اس لئے بہتر ہے کہ درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلی جائے: أسماء ، صفیہ ، جُوَیریة ، سودة ، حمنة ، یمنیٰ ، طوبیٰ ، شفا ، عاتکہ ، زِنِّیرة ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند