• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 162702

    عنوان: میرے بیٹے کے لئے کچھ نام بتائیں

    سوال: حضرت، میرے بیٹے کے لئے کچھ نام بتائیں۔ ہمارے وہاں لڑکوں کے نام کے آگے اللہ لگاتے ہیں جیسے حسیب اللہ اور حبیب اللہ وغیرہ۔

    جواب نمبر: 162702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1312-1084/L=9/1439

    آپ اپنے بچے کے لئے درج ذیل اسماء میں سے کوئی نام منتخب کر سکتے ہیں۔

    (۱) وصی اللہ ۔ (۲) ذکی اللہ۔ (۳) مسیح اللہ۔ (۴) ولی اللہ۔ (۵) شعیب اللہ۔ (۶) سلیم اللہ۔ (۷) کلیم اللہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند