• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 162157

    عنوان: بچی كا سمرن نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: کیا عورت بچی کے لئے سمرن (Simran) نام رکھ سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 162157

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1140-1066/M=9/1439

    نام بامعنی رکھنا چاہئے یا نیک بندوں یا بندیوں کے نام پر نام رکھنا چاہئے تاکہ بچے یا بچی کی ذات پر اس کا اچھا اثر مرتب ہو، بچی کے لئے سمرن نام موزوں نہیں، صحابیات میں سے کسی صحابیہ کے نام پر رکھ لے مثلاً حفصہ، خنساء، میمونہ، عاتکہ وغیرہا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند