متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 161905

حمد (HAMAD) اور تمیم (TAMIM) نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور ان دونوں ناموں کے معنی کیا ہے ؟یہ دونوں نام عرب ممالک میں خاص طور سے قطر میں زیادہ پایا جاتا ہے کیا میں اپنے بچوں کا یہ نام رکھ سکتا ہوں۔ شکریہ

Published on: May 31, 2018

جواب # 161905

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1168-948/sd=9/1439



تمیم ایک صحابی کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا اچھا ہے؛ لیکن حمد کا لفظ معنی کے اعتبارسے نام کے لیے مناسب نہیں ہے ، اس میں ایک گونہ اپنی تعریف کا پہلو بھی نکلتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات