متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 161793

برائے کرم ان ناموں کے معنی بتائیں؛ عرفان ،وسیم،ارجمند،عرشیہ،ثانیہ کیا یہ نام صحیح ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کے ثانیہ نام کا کوئی مطلب نہیں ہے ؟

Published on: Jun 4, 2018

جواب # 161793

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1133-976/H=9/1439



عرفان (اللہ پاک کو پہچاننے والا) وسیم (خوبصورت) ارجمند (باعزت) عریشہ (بلندی والی) ثانیہ (دوسری) مطلب نہ ہونے سے معلوم نہیں کیا مراد ہے؟ اگر اس کو وضاحت سے لکھتے تو غور کرلیا جاتا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات