متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 161760

دلشاد (Dilshad) کے معنی کیا ہیں؟

Published on: May 30, 2018

جواب # 161760

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:982-835/N=9/1439



دلشاد کے معنی ہیں: جس کا دل خوش رہے، خوش، ہشاش بشاش آدمی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات