متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 161375

ہم نے اپنی بچی کا نام بریرہ عنم رکھا ہے ،کیا یہ نام اچھا ہے ؟اور اس کا معنی کیا ہے ؟

Published on: Jun 4, 2018

جواب # 161375

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:906-782/D=9/1439



بریرہ اچھا نام ہے ایک صحابیہ کا بھی یہ نام رہا ہے صحابیہ کے ناموں میں معنی نہیں دیکھے جاتے برکت کے لیے یہی کافی ہے وہ صحابیہ کا نام ہے اور اچھے ہونے کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نام کو برقرار رکھا ہے، ”عَنَم“ایک پودا جس کا پھل سرخ اور رنگائی کے کام آتا ہے۔ الْعَنْمَةُ انسان کے ہونٹ کی پھٹن۔ نام کے اندر اس کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات