• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160768

    عنوان: مُنیبہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا كیا معنی ہے؟

    سوال: مُنیبہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معانی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 160768

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:865-793/M=8/1439

    لڑکی کا نام منیبہ رکھ سکتے ہیں اس کا معنی ہے رجوع ہونے والی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند