• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159786

    عنوان: سائکا نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟

    سوال: کیا میں اپنی بیٹی کا نام سائکا رکھ سکتا ہو اور اس نام کا مطلب کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 159786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:691-569/N=7/1439

    سائکا کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟ مجھے معلوم نہیں؛ البتہ عربی میں ایک لفظ صاعقہ آتا ہے، جس کے معنی ہیں: بجلی، بادل کی گرج ۔ یہ معنی کچھ اچھے نہیں ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند