• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15972

    عنوان:

     حضرت کیا ایسے نام جیسے محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔

    سوال:

     حضرت کیا ایسے نام جیسے محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔

    جواب نمبر: 15972

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1465=1163/1430/ل

     

    محسن احمد نام رکھ سکتے ہیں، وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کی وضاحت کرکے سوال کریں، [سلمان] ایک مشہور صحابی کا نام ہے، شفا کے معنی صحت یابی کے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند