• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15942

    عنوان:

    شہلا نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہیں ؟او راگر یہ نام کسی کا ہو تو اس کو یہ نام تبدیل کرالینا چاہیے یا نہیں؟

    سوال:

    شہلا نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہیں ؟او راگر یہ نام کسی کا ہو تو اس کو یہ نام تبدیل کرالینا چاہیے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 15942

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1472=1161/1430/ل

    شہلا کے معنی ہیں، وہ عورت جس کی آنکھیں بھیڑ کی مانند ہوں، سیاہی لیے بھوری آنکھ، نرگس کے پھول کی ایک قسم جو زرد یا سیاہی مائل ہوتا ہے (فیروز اللغات) یہ نام رکھا جاسکتا ہے، اگر یہ کسی کا نام ہو تو تبدیل کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند