• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159088

    عنوان: فرحان نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: براہ کرم، مجھے بتائیں کہ کیا لڑکے کا نام” فرحان ملک“ رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 159088

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 635-506/B=6/1439

    درست ہے، اچھا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند