• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15863

    عنوان:

     اللہ نے مجھ کو خوبصورت بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟

    سوال:

     اللہ نے مجھ کو خوبصورت بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟

    جواب نمبر: 15863

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1519=1520/1430/م

     

    بچی کا نام حناء رکھ سکتے ہیں، بہتر یہ ہے کہ صحابیات کے ناموں مثلاً عائشہ، حفصہ، صفیہ، زینب، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند