• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 158589

    عنوان: صابیہ نام رکھنا کیساہے ؟

    سوال: صابیہ نام رکھنا کیساہے ؟

    جواب نمبر: 158589

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:503-403/sd=5/1439

    صابیة نام رکھنا صحیح ہے ، اس کے معنی ہیں :دلچسپی لینے والی، مائل ہونے والی۔ ( القاموس الوحید ) 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند