• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 158478

    عنوان: نمل نام کیسا ہے ؟

    سوال: نمل نام کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟کیا بچی کا نام نمل رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 158478

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 534-487/M=5/1439

    ”نمل“ کے معنی ہیں ”چیونٹیاں“ نَمْلَةٌ ایک چیونٹی کو کہتے ہیں، بچی کا نام ”نمل“ ناجائز تو نہیں لیکن اس کے بجائے دوسرا بامعنی نام تجویز کرلینا مناسب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند