• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157710

    عنوان: بیٹے كا نام ابوبكر ركھنا

    سوال: حضرت، میرا نام محمد امین ہے، اللہ کے کرم سے مجھے آج بیٹا ہوا ہے، کیا میں اپنے بچے کا نام محمد ابوبکر رکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 157710

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:409-351/D=4/1439

    جی ہاں ابوبکر نام بہت اچھا ہے، جلیل القدر صحابیٴ رسول کا نام ہے جو پہلے خلیفہٴ رسول اور آپ کے یار غار تھے۔ بیٹے کا نام ابوبکر رکھ لیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند