متفرقات - اسلامی نام

india

سوال # 157693

میں نے اپنے بیٹے کا نام نعمان محسن رکھا ہے ، کیا یہ نام اچھا ہے ، اور اس نام کا مطلب کیا ہے ؟

Published on: Jan 3, 2018

جواب # 157693

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:459-390/L=4/1439



نعمان کے معنی ہیں خوشبو،ایک خوشبودار پھول جو سرخ رنگ کا ہوتا ہے،نیز یہ امامِ اعظم ابوحنیفہکا نام ہے” محسن “کے معنی ہیں احسان کرنے والا، ”نعمان محسن“ اچھا اور عمدہ نام ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات