• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157402

    عنوان: انیسہ كا معنی اور انگریزی میں اس كی اسپیلنگ

    سوال: میری بیٹی کا نام انیسہ رکھا ہے ، میرا سوال یہ ہے کہ انیسہ کو انگریزی میں کیسے لکھیں گے اور معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 157402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:418-366/L=4/1439

    ”انیسہ“ کے معنی ہیں انس رکھنے والی محبت کرنے والی، انگریزی میں اس طرح Aneesaلکھیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند