• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157373

    عنوان: مہدی نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ محمد مہدی نام رکھنا کیسا ہے ؟ نیز دایان کے کیا معنی ہیں؟ کیا دایان مہدی نام رکھا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 157373

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:417-298/sn=4/1439

    (۱) محمد مہدی اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔

    (۲) لفظ ”دایان“ کتب لغت میں نہیں ملتا اور نہ حضرات صحابہ اور تابعین وغیرہم میں اس نام کی کوئی شخصیت ملتی ہے؛ اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند