متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 157369

حضرت ،محمد صانف نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کے معنی کیا ہے ؟ اور نام سانف ہے یا صانف؟

Published on: Jan 2, 2018

جواب # 157369

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:415-297/sn=4/1439



لفظ صانف اور سانف کا استعمال کلامِ عرب میں نہیں ملتا اور ان کے ”مادہ“ کے جو معانی کتب لغت میں مذکور ہیں وہ بھی نام کے لیے موزوں معلوم نہیں ہوتے؛ اس لیے ان دونوں: صانف اور سانف کے بہ جائے اگر محمد صالح، محمد سالم، محمد سالک، محمد طاہر، محمد طیب یا کوئی اور بامعنی اچھا نام رکھ دیں تو زیادہ بہتر ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات