متفرقات - اسلامی نام

pakistan

سوال # 157368

مسیرہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ بھی کہ یہ نام رکھنا مناسب ہے ؟

Published on: Dec 25, 2017

جواب # 157368

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:343-285/sd=4/1439



 مسیرہ کے معنی ہیں : مسافت، جلوس، ریلی، مشن، معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے موزوں نہیں معلوم ہوتا ہے ، اس لیے کوئی دوسرا اچھا نام رکھ لیا جائے ، مثلا : حذیفہ، اسامہ، خالد، عمر، نعمان، زید وغیرہ ۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات