متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 157195

حضرت، میری بہن کا نام مِزنة (Mizna) ہے۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس نام کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ نام صحیح نہیں ہے تو اس نام کی جگہ کونسا نام رہے، نام کا معنی بھی بتلائیں۔

Published on: Dec 21, 2017

جواب # 157195

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:304-254/sd-39



مُزْنہ کے معنی ہیں: بادل کا ٹکڑا، بارش۔ (مصباح اللغات: ۸۱۹) یہ نام رکھنے میں مضائقہ نہیں، البتہ نام رکھنے میں صرف معنی کو نہیں دیکھنا چاہیے ، بلکہ اچھا نام رکھنا چاہیے ، مثلا: صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ، جیسے : امیمہ، عاتکہ، عائشہ ، میمونہ وغیرہ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات