• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157194

    عنوان: برہان احمد اور محمد احمد میں سے کون سا نام بہتر ہے؟

    سوال: میرا بھانجا 20 نومبرصبح8بج کر 45 سے 50 منٹ کے درمیان پیداہوا، اس کا نام برہان احمد رکھاجائے یا محمد احمد؟ یاجومناسب ہو بتادیں۔

    جواب نمبر: 157194

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:394-277/sn=4/1439

     دونوں نام ٹھیک ہیں؛ البتہ ”محمد احمد“ نسبةً زیادہ اچھا ہے، یہی رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند