متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 156907

میں اپنی بیٹی کا نام فلک یشفین رکھنا چاہتا ہوں، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Dec 23, 2017

جواب # 156907

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:395-342/H=4/1139



یہ نام (فلک یشفین) رکھنا اچھا معلوم نہیں ہوتا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات