متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 15679
میں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔
پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔
کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟
میں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔
پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔
کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟
جواب نمبر: 15679
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1453=1380/1430/ب
آپ کی عالمہ ساتھی نے صحیح مشورہ دیا۔ آپ اپنے بیٹے کا نام [فلاحِ دارین] رکھ دیں، یہ بہتر ہے۔ دارین توادھورا لفظ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند