متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 156673

ایان، عدنان، ارسلان، إبان کے کیا معنی ہیں؟

Published on: Dec 27, 2017

جواب # 156673

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:283-292/N=4/1439



”ایان“ اور ”اِبان“ کے معنی معلوم نہیں اور ”عدنان“ کے معنی ہیں: لمبی مدت رہنے والا اور ”ارسلان“ کے معنی ہیں: شیر اور بہادر ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات