متفرقات - اسلامی نام

india

سوال # 156504

درج ذیل ناموں میں سے کونسا نام بچی کے لیے مناسب رہے گا؟ نام کے معنی بھی بتائیں،جلد سے جلد رہنمائی فرمائیں۔ ہادیہ اسلام، تابعہ نسیم، مفراح مریم ،مُنالہ عدینہ۔

Published on: Dec 20, 2017

جواب # 156504

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:275-237/M=3/1439



اپنی بچی کے لیے ”ہادیہ“ (ہدایت پانے والی یا رہنمائی کرنے والی) نام رکھ لیں یا ”مریم“ (پاک دامن) رکھ لیں، دونوں نام اچھے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات